مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج بھارت کے دورے پر جائیں گے۔ دورے کے دوران عادل الجبیر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ سعودی وزیر پاکستان کے دورے کے بعد بھارت جارہے ہیں، انہوں نے گزشتہ ہفتے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج بھارت کے دورے پر جائیں گے۔
News ID 1888752
آپ کا تبصرہ